ڈپٹی کمشنر پاکپتن سعدیہ مہر کا نئی تیار ہونے والی غلہ منڈی کا دورہ

بعد ازاں ڈپٹی کمشنر پاکپتن سعدیہ نے سبزی منڈی کا دورہ کیا

ڈپٹی کمشنر پاکپتن سعدیہ مہر نے نئی تیار ہونے والی غلہ منڈی کا دورہ کرتے ہوئے اہم ہدایات جاری کی ہیں.

ڈپٹی کمشنر نے متعلقہ حکام کو غلہ منڈی کے ترقیاتی کام کی رفتار کو تیز کرنے کی ہدایت اور کام کے میعار پر کوئی سمجھوتا نہیں ہو گا۔

بعد ازاں ڈپٹی کمشنر پاکپتن سعدیہ نے سبزی منڈی کا دورہ کیا ، متعلقہ حکام کو تجاوزات کے فوری خاتمے اور صفائی ستھرائی کے بہترین انتظامات کرنے کی ہدایت کی۔

ڈپٹی کمشنر پاکپتن سعدیہ مہر مہر کے ہمراہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ،اسٹنٹ کمشنر پاکپتن اور دیگر محکموں کے افسران تھے.

مزید متعلقہ خبریں
آپ کی رائے

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔