ساہیوال: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اعتزاز اسلم مارتھ کی کسان اتحاد کے نمائندوں سے ملاقات

انہوں نے کہا کہ کسانوں کی مشکلات کا حل موجودہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو اعتزاز اسلم مارتھ نے اپنے دفتر میں کسان اتحاد کے نمائندوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔

انہوں نے کہا حکومت پنجاب کاشتکاروں کو درپیش مشکلات کے حل کے لئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی جانب سے کاشتکاروں کی خوشحالی اور ترقی کے لئے متعدد اقدامات کئے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ کسانوں کی مشکلات کا حل موجودہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔

مزید متعلقہ خبریں
آپ کی رائے

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔